: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال اور انکے
دیگر تین استھیوں کو آج دہلی کی ہائی کورٹ نے دس ہزار روپئے کے عوض ضمانت
منظور کی ہے۔ ان میں سے یوگیندر یادو ‘ منیش
سسوڈیا شامل ہیں۔ اور اس کیس
کی اگلی سماعت کو 16اگسٹ تک ملتوی بھی کر دیا گیا۔ دہلی کے اسمبلی
انتخابات میں سریندر کمار شرما نامی وکیل کو نشست دینے کے وعدہ کے بعد اس
وعدہ کی خلاف ورزی پر آج یہ کاروائی کی گئی۔